Haq Apps Apps
نماز تراویح کی حقیقت 1.0
فھرست مطالبحرف آغازنماز تراویح کی حقیقتماہ رمضان کی نافلہ نمازیںمذہب شیعہ اورماہ رمضان کی نافلہ نمازیںمذہب اہلسنت اور ماہ رمضان کی نافلہ نمازیںنمازترایح کی ایجاد ! مؤجد کون ؟بدعت کی تعریفکیا بدعت قابل تقسیم ہے ؟اسمیں بدعت کون سی چیز ہے؟نمازتراویح اور پیغمبراکرم(ص)نمازتراویح اور اہلبیت علیھم السلامنمازتراویح اور صحابہ کرامنمازتراویح اور شیخیننتیجہ
خصائص علی ؑ - از امام نسائی 1.0
امام نسائی کی وفات حسرت آیات کا واقعہ یہ ہے کہجس وقت امام حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور دیگر حضرات اہل بیت کے فضائلومناقب تحریر فرما کر فارغ ہو گئے تو امام نے چاہا کہ میں یہ فضائلومناقب (دمشق کی جامع مسجد میں ) پڑھ کر سناؤں تاکہ لوگ فضائل اہل بیتسے واقف ہوں۔چنانچہ ابی اپنی تحریر کا کچھ حصہ ہی پڑھا تھا کہ مجمعمیں سے ایک شخص نے دریافت کیا: آپ نے حضرت معاویہ کے متعلق بھی کچھتحریر فرمایا ہے؟امام نسائی نے جوابا فرمایا: وہ اگر برابر ہی چھوٹجائیں جب بھی غنیمت ہے۔(یعنی امیر معاویہ کے مناقب کی ضرورت نہیں ) یہبات سنتے ہی لوگ ان پر ٹوٹ پڑے اور ان کو شیعہ، شیعہ کہہ کر مارناشروع کر دیا اور اس قدر مارا کہ بے ہوش ہو گئے، لوگ ان کو گھر لے آئے۔جب ہوش آیا تو فرمایا: مجھ کو لوگو مکہ مکرمہ پہنچا دو چنانچہ مکہمعظمہ پہنچا دیا گیا اور وہیں امام موصوف کی وفات ہوئی اور صفا اورمروہ کے درمیان تدفین ہوئی۔ سنہ وفات ماہ صفر ٣٠٣ھ ہے۔Al-Nasa'i compiled a large number of Ahadeeth in favor of AliIbn Abi Talib and shaped them into a book known as "Khasais Ali" or"Khasais Kubra". When the followers of Muawiyah came to know aboutthis, they asked Al-Nasa'i to also compile the Ahadeeth in favor ofMuawiyah. Al-Nasa'i rejected their will by saying that there is noAhadeeth or saying of Prophet Muhammad in favor of Muawiyah. TheSyrians then beat Al-Nasa'i till he died. A well-known Sunnischolar of Pakistan, Allamah Ghulam Rasool Saeedi also recordedthis event in his famous book of Tazkiratul Mohadiseen.